تحریر :- سیدہ ظل ھدی
انسان کی زندگی کا مقصد خدا کی مخلوق کے لیے آسانیاں پیدا کرنا اور محبتیں بانٹنا ہے تو بس خوش رہیے،محبتیں بانٹیے ،خوشیاں بکھریئےاور روشنیوں کے سفیر بن جائیے ،نجانے کب زندگی کا سورج غروب ہو جائے اور ہم ابدی نیند سو جائیں اس لیے ایسی نیند سونے سے پہلے ہی مخلوق خدا کی جتنی خدمت ممکن ہو سکے کیجیے اور اپنے رب کوراضی کیجیے-
No comments:
Post a Comment