Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 18 December 2018

Part 3

 تصویر واپس رکھی ۔آنسوؤں صاف کیے۔
"شہداء کی اعزازی تقریب کے لئے لینے آیا ہوں آپ کو ۔چلیں۔"
میرا اکلوتا بیٹا،میری کُل کائنات میں کھو بیٹھی تھی۔دل چاہ رہا تھا کہ کوئی خنجر اپنے سینے میں اتار لوں۔یہ تکلیف اس کے درد سے تو کم ہی ہو گی۔
 لیکن نہیں میں ایک شہید کی بیوی ہوں اور ایک شہید کی ماں بھی۔

"چلو بیٹا ". میں نے  چہرے پہ ہلکی سی مسکراہٹ لاۂی۔
حوصلوں کو اکٹھا کیا اور اس کے ساتھ روانہ ہو گئی.


1 comment: