Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 18 December 2018

Part 2


"تیری خوشیوں کی خاطر ہی تو اتنی محنت کی ہے میں نے۔اب صلے کا وقت ہے اور  یہ کیا چھوڑ گئے؟فخر کر تو ایک شہید کی بیوی ہے "
اس نے مسکراتے ہوئے کہا۔مان جا اب ورنہ۔۔۔۔۔
"ورنہ تو نہیں جاۂے گا؟"میں نے سوال کیا

۔"تجھ سے کبھی نہیں لڑ سکوں گا" اس نے افسردگی سے کہا۔

" اور میں تجھ سے جیت نہیں سکوں گی ۔لا دے شال مجھے"
اماں جی دروازہ کھولیں ایک آواز نے مجھے چونکا دیا
بے دھیانی میں شال کہیں فرش پر جا گری میں نے شال اٹھاۂی


No comments:

Post a Comment