Part 1
تحریر
فریال عظیم
میں شال ہاتھ میں لیے تصویر کی جانب بڑی۔
"ماں" وہ ایک روح پرور آواز تھی۔"اوڑھ لے نہ دیکھ پہلا تحفہ ہے""
۔رکھ شال اپنے پاس"۔
میں تجھے فوج کی ملازمت نہیں کرنے دوں گی۔تیرے ابا بھری جوانی میں ہمیں چھوڑ گئے تجھے جیسے میں نے پالا ہے میں ہی جانتی ہوں"
No comments:
Post a Comment