تحریر :- فاخرہ خان
کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ یہی ذندگی کی حقیقت ہے۔ ہاں مگر فرق پرتا یے تو رویوں سے۔ کسی کا اچھا، برا یاد رہتا یے، اچھے لوگ دلوں میں آباد رہتے ہیں۔ اور ان کا مقام ہمیشہ بلند رہتا ہے۔
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteدیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر !
ReplyDeleteنیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر
خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو
سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر
اٹھا نہ شیشہ گرانِ فرنگ کے احساں
سفالِ ہند سے مینا و جام پیدا کر
میں شاخِ تاک ہوں، میری غزل ہے میرا ثمر
مرے ثمر سے مئے لالہ فام پیدا کر
مِرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ ، غریبی میں نام پیدا کر