Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 20 December 2018

تحریر :- فاخرہ خان


الفاظ کاانتخاب بہت سوچ سمجھ کر کریں، یہ بڑے طاقتور بھی ییں اور ظالم بھی، یہ کسی کا لحاظ نہیں رکھتے۔ اچھے چناؤ پر آپ کو آسمان تک پہنچا دیتے ہیں۔ لیکن غلط انتخاب پر آپ کو مٹی کا ڈھیر کرتے انہیں لمحہ بھی نہیں لگتا۔۔۔

No comments:

Post a Comment