Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 20 December 2018


 تحریر _فریال عظیم
آپ کے خیالات،نظریات،ترجیحات اور بذات خود   آپ تبدیل ہو جاتے ہیں۔آپ کے قدم تو آگے بڑھ جاتے ہیں لیکن ذات کہیں پیچھے رہ جاتی ہے۔
کچھ تلخ واقعات آپ کی مستقل یاداشت کا حصہ بن جاتے ہیں۔سوچتی ہوں کہ بعض سفر انسان کو کہاں سے کہاں لے آتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment