Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 21 December 2018

تحریر :- فاخرہ خان

لمحہ صبر میں شکر اور شکر میں سجدے، سجدوں میں دعا اور دعا میں درد، درد میں فکر، فکر میں انتہا جب بے انتہا ہو جائے تو بس سمجھ لینا خدا آپ کے دل میں ہے۔

No comments:

Post a Comment