تحریر_فریال عظیم
پتہ ہے ہم زندگی کو مشکل کیسے بناتے ہیں غلط اصولوں میں جکڑ کر،خود ساختہ حدودیں مقرر کر کہ حالانکہ انکی صرف اتنی ہی وقعت ہوتی ہے جب بھی یہ منطق کے داۂرے سے باہر نکل آتے ہیں تو دل ان سے فرار حاصل کر لیتا ہے
اس لیۓ اپنی اور دوسروں کی زندگیوں میں خواہ مخواہ کی تلخیاں نہ بھریں۔معاف کرنا سیکھیں۔خوش رہیں اور خوش رکھیں۔
No comments:
Post a Comment