Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 26 December 2018

تحریر :- فاخرہ خان

اخلاقیات پر بات کرنا اور اس کو برقرار رکھنا دو الگ الگ باتیں ہیں۔   کسی کے اخلاق کا  صحیح اندازہ اس کے غصے کی حالت میں لگایا جاتا ہے، غصے کے وقت ادب اور لحاظ کا دامن نہ چھوڑنے والے ہی بااخلاق کہلاتے ہیں۔ اسی طرح اپنے ہم پلہ لوگوں سے تمیز میں رہنا کوئی خاص بڑی بات نہیں ، مزہ تو تب ہے جب آپ خود سے نچلے درجے کے لوگوں کے سامنے بھی گردن جھکائے رکھیں اور نرمی سے کلام کریں۔ جن پر اختیار نہیں ان کے آگے خاموش رہنا بزدلی ہے مگر  اختیار رکھتے ہوئے درگزر کر دینا اخلاقیات ہیں۔

No comments:

Post a Comment