تحریر:کائنات راجہ*
ہم چاہتے ہیں کہ جو برا کرے یا جو برا ہو اس کے ساتھ اس سے بھی زیادہ برا ہو، بس ایک اسی خواہش کی وجہ سے ہم اس برے انسان سے بھی زیادہ برے بن جاتے ہیں
تم اس کو معاف کر دو
یہی سزا کافی ہے اس کے لیے
اور معاف نہیں کر سکتے تو اسے سوچنا بند کردو، دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی بد نصیب نہیں ہوتا، جس کے وجود کو لاوجود مان لیا جائے، اس کے ہونے کو نا ہونا کردیا جائے
No comments:
Post a Comment