Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 28 December 2018

صبر کا اجر

سیدہ مومنہ کوثر
صبر کرنا سیکھ لیں،اللہ سب جانتا ہے وہ جانتا ہے کہ آپ کب،کن وقتوں سے گزرے ہیں ،یقین کریں وقت بدل جائے گا کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے۔اپنے وقت کا انتظار کریں وہ صرف آپ کا وقت ہو گا اور اس وقت کے حکمران صرف آپ ہوں گے۔

No comments:

Post a Comment