Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 17 December 2018

                   
                تحریر:ثریاتنویر
غلطیاں انسان کی زندگی کا حصہ ہیں۔ اپنی غلطیوں سے سیکھو اور محتاط ہو جاؤ تاکہ مستقبل میں بڑے نقصان سے بچ سکو۔
ہمیں اندر سےموٹیوٹڈ  ہونا چاہیے کیونکہ جب ہم اندر سے موٹیوٹ  ہوئے تو لوگ ہماری غلطیوں پر جتنی تنقید کر لیں، ہمیں فرق نہیں پڑے گا، اور یہ بھی کہ
جب ہم اندر موٹیوٹ ہوں گے
 تو باہر کی آب وہوا کیسی بھی ہو ہمارے اندر کے موسم پر ہمارا اختیار ہوگا۔۔
اسی لیے اپنی غلطیوں پر پریشان ہونے کے بجائے سیکھ کے آگے بڑھیں تبھی زندگی میں کامیاب ہوں گے۔۔۔

No comments:

Post a Comment