Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 17 December 2018


 بعض خواہشات ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو مداری کے بندر کی طرح نچاتی ہیں اس کو در در  بھٹکاتی ہیں ۔اس کو نڈھال کرتی ہیں۔
جب یہ سب ہو جاتا ہے تو خواہشات اپنی شدتیں کھو بیٹھتیں ہیں اور انسان کو صبر کے حوالے کر دیتی ہے۔بس یہ صبر بڑی قیمتوں پہ حاصل ہوا ہوتا ہے۔بہت بربادیوں کے بعد،بہت کچھ کھونے کے بعد۔
فریال عظیم



No comments:

Post a Comment