تحریر :- فاخرہ خان
کبھی کسی پل خود کو تنہا سمجھو
اشکوں کو برسات کی اک ادا سمجھو
زرد پتوں کو زمانے کی روایت سمجھو
رنج و الم کو قسمت کا کھیل سمجھو
اس لمحے
اس پل
اس گھڑی
زمانے کے پیراہن سے دامن بچا کر
حوصلوں کی پرواز بلند رکھنا
کبھی کسی پل خود کو تنہا سمجھو
اشکوں کو برسات کی اک ادا سمجھو
زرد پتوں کو زمانے کی روایت سمجھو
رنج و الم کو قسمت کا کھیل سمجھو
اس لمحے
اس پل
اس گھڑی
زمانے کے پیراہن سے دامن بچا کر
حوصلوں کی پرواز بلند رکھنا
بہت عمدہ ماشااللہ
ReplyDeleteبہت عمدہ ماشااللہ
ReplyDeleteZabrdst
ReplyDelete