راحت کے لمحوں میں جب سکون میسر ہو تو گزاد دیتے ہیں ان پلوں کو اوارگی میں، بس آرزو ہی رہتی ہے کہ شباب میں رات کے لمبے پہر اللّٰہ سے بات ہو ، ملاقات ہو، مگر کیا کریے کہ بڑھاپے کا اچھاسہارا مصلہ جو ہے تو رکھ چھوڑا یہ کام ہم نے آنے والے وقت کے لیے۔۔۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment