Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 6 February 2020

مجھے موت سے ڈر نہیں لگتا، مگر اللّٰہ کی آزمائش سے اور اللّٰہ کے عذاب سے بہت خوف آتا ہے، میں اس قابل نہیں کہ اللّٰہ کی آزمائشوں پر پورا اتر سکوں اور اللّٰہ کا عذاب سہنے کی طاقت بھلا کس میں ہو سکتی ہے،،
بس اللّہ پاک سے استدعا ہے کہ اللّٰہ پاک اپنی رحمت کے سائے میں رکھے، آمین۔
                    فاخرہ خان

No comments:

Post a Comment