سر جھکانے کی فرصت نہ ہو تو ہاتھ آٹھائیے، یہ بھی نہ ہو سکے تو ذبان ہلائیے، یہ بھی نہ کر سکیں تو دل میں ہی مانگ لیں ، یہ بھی ممکن نہ ہو تو بس سوچتے ہوئے آنسو ہی ٹپکا لیں،۔۔۔ کسی بھی طرح آپ اپنے رب کی طرف متوجہ ہوں تو وہ آپ کی ہر پکار سنتا ہے۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment