Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 19 January 2020

جو بادشاہوں کا بادشاہ ہے، جس کے قبضے میں ہر شے کی جان ہے، کائنات کا تمام نظام جس کے قبضہ قدرت میں ہے، جو ذوالجلال والاکرام ہے۔ جو تمام صفات کا مالک ہے۔ میں اس کی ہر صفت پر قربان، کہ جو واحد ہے، جو لاشریک لک ہے، مگر اس کی اپنے بندوں سے الفت کا جو انداز ہے ہے تو دلوں کو پگلا دینے والا ہے کہ اس سے بات کرنے کے لیے کسی کو کسی قسم کی  کوئی قید نہیں۔۔۔ 
                          (فاخرہ خان)

No comments:

Post a Comment