ہم جن چیزوں کے لیے زیادہ فکر مند ہوتے ہیں ان پر خاص توجہ بھی دیتے ہیں۔ جیسے لباس کی فکر ہوگی تو اچھے سے اچھ الباس پہنیں گے، صحت کی فکر ہو گی تو عمدہ سے عمدہ کھانا کھائیں گے۔۔۔ ایسے ہی اگر ہمیں آخرت کی فکر ہے تو ہمارے اعمال بھی بہترین ہونے چاہئیں۔۔۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment