اگر آپکو کتابوں سے خوشبو نہیں آتی۔
اگر آپکو بارش میں بھیگنے کا دل نہیں کرتا۔
اگر آپ نے تارے گننا چھوڑ دیا ہے۔
اگر آپ لوگوں کی سو ناگوار باتیں سن کر ایک بار بھی پلٹ کر نہیں بولتے۔۔
اگر سکون آپکو دواۂیوں کی شکل میں نگلنا پڑتا ہے۔
اگر چھوٹی چھوٹی خوشیاں آپکو محسوس نہیں ہوتیں۔
تو روح ڈھونڈیں ،زندگی تلاش کریں۔
سمجھداری اور بیزاری میں بہت بہت بہت بڑا فرق ہوتا ہے۔
No comments:
Post a Comment