یوں ہی نہیں کوئی شکوہ کسی سے میرا
بس یہ خلق نازاں کو سمجھایا نہیں جاتا
پھول کھلتے ہیں تو خوشبو بھی بکھرتی ہے
دامن بچا بچا کر نہ چلو تو خار بھی جبھتے ہیں
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment