Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 13 September 2019

تحریر : ماریہ گردیزی

زندگی میں حادثات ہونا بڑی بات نہیں، تمام لوگوں کی زندگیوں میں ہوتے ہیں۔ لیکن جب انسان اپنوں کو مخالف سمت کھڑا دیکھے تب وہ صرف ٹوٹتا نہیں ہے بلکہ تمام عمر کے لیے بکھر بھی جاتا ہے۔ اور یہ ایسا سانحہ ہے جس کا تا عمر کوئی مداوا نہیں کر سکتا۔

No comments:

Post a Comment