کچھ عجب روویے لوگوں کے، کتنے عجیب ہی لگتے ہیں
کہ جب تک آپ آپنی رائے محفوظ رکھیں،
دوسروں کی ہاں میں ہاں ملاتے رہیں لوگ خوش رہیں گے اور نام نہاد عزت بھی کرتے رہیں گے۔
جہاں اختلاف کیا وہاں آپ کا مقام زیرو ہو جائے گا اور لوگوں کے روویے بدل جاہیں گے۔
از قلم :- فاخرہ خان
No comments:
Post a Comment