Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 18 September 2019

کہانی میں مبالغہ ضرور ہوتا اور حد سے زیادہ بھی ہو جاتا ہے، مگر کہانی کی بنیاد حقیقت پر ہی مبنی ہوتی ہے۔
یوں ہی بھلے ہی ذندگی میں بھی ایک کی کہانی دوسرے کو مبالغے کے ساتھ سنائی جاتی ہو، مگر کہیں نہ کہیں کہانی میں صداقت کاعکس بھی ہوتا ہے۔
                       از قلم :- فاخرہ خان

No comments:

Post a Comment