Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 19 September 2019

اجنبی وہ نہیں نہیں ہوتے جس سے شناسائی نہ ہو, اجنبی تو وہ ہوتے ہیں جو  شناسا ہو کر بھی غیر ہوتے ہیں۔ جو جانتے بوجھتے انجان ہوتے ہیں۔
 یا شاہد جو غافل ہوتے ہیں۔ 
                              از قلم :- فاخرہ خان

No comments:

Post a Comment