Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Saturday, 21 September 2019

کچھ رشتے اتنے گہرے اور مضبوط ہوتے ہیں 
کہ ان  سے تعلق بنائے رکھنے کے لیے بات چیت
کی ضرورت نہیں ہوتی، برسوں بعد بھی ملو تو 
ایسی اپنائیت ہوتی ہے جیسے صدیوں کا ساتھ ہو
دراصل یہی رشتے بےلوث ہوتے ہیں۔
           از قلم :- فاخرہ خان 

No comments:

Post a Comment