Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Saturday, 21 September 2019

تحریر : ماریہ گردیزی

اور پھر انسان جب سخت دل ہو جاتے ہیں تو کسی جذبے، کسی رویے، کسی  کے وٹھ جانے سے یہاں  تک کہ کسی کے ہونے نہ ہونے سے بھی انہیں کو ٸی فرق نہیں پڑتا۔  انہیں اپنا لیجیٸے اس سی پہلے کہ وہ آپ سے بہت دور چلے  جاٸیں کیونکہ ان لوگوں کو آپ کے رویے نے اور آپ کی بے حسی اور خود غرضی نے توڑا ہوتا ہے  ۔ اور اگر وہ اس طرح چلے گٸے تو یقین جانیں پیچھے مڑ کر کبھی نہیں دیکھیں گے، آپ کے ہاتھ خالی رہ جاٸیں گے۔

No comments:

Post a Comment