صبر کا پیمانہ جب حد سے تجاوز کر جائے تو وہ لاشعوری طور پر انتقام کی شکل اختار کر جاتا ہے،
جس کے نتائج کچھ صورتوں میں بڑے سنگین ہو جاتے ہیں۔
لہذا کسی کی اتنی صبر آزمائی نہ کیجئے، کہ کسی کے غیر ارادی اقدامات اٹھنے لگیں اور سب کچھ نیست ہو جائے۔
از قلم :- فاخرہ خان
No comments:
Post a Comment