غم کا اصل دورانیہ بہت کم ہوتا ہے، مگر ہم غم کو اپنے اعصاب پر سوار کر کہ یہ مدت خود ہی طویل کرتے چلے جاتے ہیں۔۔۔ جب تک ہم خود نہ چاہیں اس کیفیت سے باہر نہیں نکل سکتے۔ اس لیے جتنے جلدی ممکن ہو، دکھوں کو الوداع کہہ دیا کریں۔
از قلم:- فاخرہ خان
No comments:
Post a Comment