بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تحریر:- بشری ذوالفقار
کشمیر کی جنگ محض زمین کا ٹکرا حاصل کرنے کے لیے نہیں بلکہ یہ اسلام اور کفر کی جنگ ہے اسلام کی سربلندی اور بقاء کی جنگ ہے ۔ ذندہ دل کشمیریوں نے کفار کی دی ہوئی آزادی کو درکار کر ایسے ملک کے ساتھ جینے مرنےکا انتحاب کیا جس کی بنیاد کلمہ طیبہ ہے ہندوستانی شاید بھول گئے ہیں کہ ہم جس پاک پیغمبر (ص) کے امتی ہیں کس طرح آپ (ص)کے 313 کے لشکر نے کفار کے ایک ہزار کے لشکر کو شکت دی تھی
"نظر انداز مت کرنا سمجھ کر ادنا چنگاری
یہ شعلہ بن بھی سکتی ہے جلا سکتی ہے محلوں کو"
اس جنگ میں کشمیری اکیلے نہیں ہیں بلکہ ہر قدم پر پاکستان کا ساتھ ہے- پاکستان اور کشمیر کا رشتہ شہ رگ کی مانند ہے کشمیر اور پاکستان کے لوگ اس طرح ایک ہیں جس طرح قرآن کے حروف ۔ جس طرح عرش پر خدا ایک ہے اسی طرح زمین پر کشمیر اور پاکستان کے لوگ ایک ہیں۔ اگر ہم آزادی کو ہر گھرکا مسلہ سمجھ کر لڑیں گے تو وہ وقت دور نہیں جب ہمارا پرچم بھی ایک ہو گا
"سبز ہلالی"
تیری جان میری جان
پاکستان پاکستان
کشمیر بنے گا پاکستان
انشااللہ
No comments:
Post a Comment