تحریر:- کائنات راجہ
ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنے سے کبھی مسائل کا حل نہیں نکلتا۔ خدا بھی ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔ ہم خود صرف ذبانی کلامی باتیں کرتے رہیں اور دعاگو رہیں کہ کوئی معجزہ ہو، کوئی عیسی، کوئی مہدی اتریں، ہماری مدد کریں۔ تو یقین مانیں ایسا کبھی نہیں ہو سکتا۔ انسان جب تک خود اپنے حق کے لیے تگ ودو نہیں کرتا تب تک اس کو کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ اور اب یہ بات بہت پرانی یو چکی کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ ہم پچھلے ستر سالوں سے مذاکرات ہی کر رہے ہیں کیوں کہ ہم تو دین محمدی کے پیروکار ہیں۔ مگر یقین مانیں اگر مذاکرات سے ہی تمام مسائل حل ہو جاتے تو نبی پاک کبھی بھی سترہ جنگیں نہ لڑتے۔ جاگو مسلمانوں جاگو۔ اسلام دشمن قوتیں حاوی ہوئی ہوئی ہیں۔ یاد رہے آج کشمیر، فلسطین ہے تو کل تم بھی اس کی لپٹ میں آ سکتے ہو۔FreeMyKashmir#
#GoIndiaGo
No comments:
Post a Comment