Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 19 August 2019

از قلم:- فاخرہ خان
بعض اوقات ذہنی الجھنیں ذندگی کی کچھ گرہیں سلجھانے کے لیے ہوتی ہیں، بعض اوقت یہ آئندہ آنے والی بڑی مشکلات سے نپٹنے کے گر سکھانے کے لیے ہوتی ہیں اور ہم جلدبازی میں انہیں سلجھانے کی بجائے دھاگے توڑ دیتے ہیں جو ہمیں نئی مصیبت میں پھنسا دیتے ہیں
اگر صبر اور تحمل سے کام لیا جائے تو ہم نہ صرف اس وقت کامیاب ہو جائیں بلکہ آنے والے مسائل سے بھی نبرد آذما ہو سکیں۔

No comments:

Post a Comment