Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 20 August 2019

 از قلم:- فاخرہ خان
میرے پیارو!! 
کچھ بھی ہو جائے، 
جذبوں کو  کبھی مات نہیں دینا،
 یہ جزبے ہی ہوتے ہیں، 
جو صحرا میں پانی کی بوندوں کا کام کرتے ہیں
جو ڈوبتے کو تنکے کا سہارا دیتے ہیں
یہ جذبے ہی تو ہیں 
جو!
 ہمت بڑھاتے ہیں
 مایوسی کی دلدل میں ڈوبنے نہیں دیتے
یہ جذبے ہی تو ہیں 
جو!
ذندگی کی امنگ دلاتے ہیں
یہ جذبے ہی تو ہیں 
جو!!
آسماں کی بلندیوں تک لے جاتے ہیں

اپنے ان جذبوں کو ہمیشہ بلند رکھنا۔

No comments:

Post a Comment