...کشمیر ...
ہاں تو بتاؤ لوگوں کیا ہے کشمیر ¿¿
کیا کشمیر واحد ایک زمین کا ٹکڑا ہے¿¿
جس کے لۓ کشمیریوں کا خون بہایا جا رہا ہے..
ارے نہیں نہیں یہ زمین کا ٹکڑا نہیں یہ تو جنت ہے
جب جہانگیر پہلی دفعہ کشمیر آیا تھا اس نے کیا اچھے الفاظ میں کشمیر کر تعریف بیان کی...
((( گر فردوس ، روح زمیں است , ہمی استو ,ہمی استو, ہمی است)))
اور جنت کو کون نا پسند کرتا ہے...ہر ایک جنت کا خواہش مند ہوتا ہے.....مگر جنت نہ کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گے... .
یہ بھارتی بزدل حکمران کشمیر میں افواج بیجھ کہ سمجھتے ہیں کہ کشمیر حاصل کر لیا.....کرفیؤ لگا کہ خود کو بہادر کہتے ہیں...
ارے اتنے ہی بہادر ہوتے تو کیا نہتے کشمیریوں کو گھروں میں بند کرتے ....نہیں ہر گز نہیں .
سچ تو یہ یے کہ ان کو ڈر ہے کہ یہ نہتے کشمیری بلند حوصلے کے مالک ہیں اور تاریخ گواه ہے کہ جو قوم
حوصلے رکھتی ہے وہ کبھی ناکام نہیں ہو سکی........
ارے ظالموں کتنا ظلم کرو گے¿ کیا تمھیں معلوم نہیں کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے...
(( ارے او کافر سن لے ایک بات ...تو روک لے راہیں مسجد کی...پر یہ تو بتا سجدے کیسے روکے گا¿¿ )))
ہم تو وہ قوم ہیں جو سجدوں میں گردن کٹا دے .
ہم سے تو کہتا ہے کہ آزادی کو ایک خواب ہی سمجھو.....ارے نادان ہر خواب کی تعبیر بھی ہوا کرتی ہے نہ....
اور یاد رکھنا کہ جب حق آتا ہے تو باطل مٹ جاتا ہے.....
پاکستان سے الحاق ہو کہ رہے گا اور تم نست و نابوت ہو کہ رہو گے.....
ہم لے کہ رہیں گے آزادی.....
ہم لے کہ رہیں گے آزادی.....
ہم لے کہ رہیں گے آزادی.....
((((( سیدہ عصمت کاظمی))))
No comments:
Post a Comment