Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 5 July 2019

تحریر فاخرہ خان
اگر لوگوں کی کہی باتیں آپ کی ذندگی متاتر کرتی ہیں تو علم نفسیات کی رو سے یہ اصطلاح حساسیت کہلاتی ہے، مکر تصوف کے معیار پر پرکھا جائے تو یہ کمزور یقین کی علامت ہے۔۔۔ جسے تھوڑی سی ریاضت سے پختہ یقین میں بدلا جا سکتا ہے۔

No comments:

Post a Comment