Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 8 July 2019

تحریر:- فاخرہ خان
 جیسے خوشی ایک احساس ہے، دکھ ایک احساس ہے، ایسے ہی احساس خود بھی ایک احساس ہے۔ اس احساس کو بھی محسوس کرنے کی اشد ضروت ہے۔۔۔ کبھی بہت سے مشکلات کا حل ، احساس کو محسوس کرنے سے نکل آتا ہے، اور کبھی بہت سی آسانیاں، احساس کو محسوس نہ کر سکنے کے باعث  پیچیدگیوں میں بدل جاتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment