Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Saturday, 27 July 2019

 تحریر :- فاخرہ خان
خزاں کے گرے ہوئے ذرد پتوں پر چلنے سے آوز پیدا ہوتی ہے،  شاہد وہ بےجان پتے یہ پیغام دے رہے ہوتے ہیں کہ جب تک آپ بلندی پر ہیں لوگ آپ کو سینہ تان کر، ستائشی انداز میں دیکھیں گے۔۔۔
مگر جب آپ زوال پزیر ہو جائیں تو وہی لوگ آپ کو اپنے قدموں تلے روندتے ہوئے آگے بڑھ جاتے ہیں۔۔۔

No comments:

Post a Comment