Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 25 July 2019

تحریر:- فاخرہ خان
کامیابی کے کئ دروازے ناکامی کی کنجی سے کھلتے ہیں، مگر اکثر لوگ ناکامیوں کو قفل سمجھ کر پلٹ جاتے ہیں۔۔۔ ناکامی تو کنجی ہے، جو یہ راز جان لیتا ہے پھر وہ چابی گھما کر کامیابی کے سفر پر نکل پرتا ہے۔۔۔

No comments:

Post a Comment