Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 15 July 2019

تحریر:- فاخرہ خان
بےشک اللّہ پاک بہت غفور الرحیم ہے، مگر اس خیال سے گناہ در گناہ نہیں کرنے، بلکہ گناہوں کو ترک کرنا ہے۔۔۔ 
اللّہ پاک کو راضی کرنا ہے، توبہ کی توفیق بھی اللّہ کی طرف سے ملتی ہے، اس سے پہلے کہ مغفرت کے دروازے ہم پر بند ہوجائیں، اللّہ کے حضور جھک جائیے، اللّہ معافی مانگنے والے کو پسند فرماتا ہے، اور توبہ قبول کرنے والا ہے۔   

No comments:

Post a Comment