Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Saturday, 13 July 2019

تحریر:- فاخرہ خان
خود کو بے وقعت نہ جانیے، اپنی قدر کریں۔
جب اللّہ نے ایک مچھر کو بھی بےکار پیدا نہیں کیا تو کسی انسان کی تخلیق کیسے بے سبب ہو سکتی ہے۔۔۔
ہو سکتا ہے آپ خود کو سمجھنے میں غلطی کر رہے ہوں،  بس خود کو پہچاننے کی کوشش کریں، اپنی صلاحیتوں کو سمجھیں اور پھر انکو بروئے کار لائیں۔۔۔

No comments:

Post a Comment