Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Saturday, 8 June 2019


پر اثر شخصیت کے قول و فعل میں کبھی تضاد نہیں ہوتا۔۔۔ وہ لوگ زیادہ معتبر رہتے ہیں، جن کے عمل کو قول کا درجہ ملے۔۔۔ جب کہنے اور کرنے میں اعتدال رہے گا تب ہی توازن برقرار رہے گا ورنہ عمل کا پلڑا ہمیشہ خالی ہی رہنا ہے۔۔۔

No comments:

Post a Comment