کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن پر ہم دل کے دروازے کبھی نہیں بند کرنا چاہتے لیکن وہ خود ہمارے دل سے جانا چاہ رہے ہوتے ہیں اور جاتے ہوئے ہمارے دل کے دروازے اتنی پختگی سے بند کر دیتے ہیں کہ جب کبھی وہ پلٹ کر آتے ہیں تو اپنے بند کیے ہوئے دروازے ہی نہیں کھول پاتے۔
No comments:
Post a Comment