Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 26 June 2019

تحریر:- فاخرہ خان

موم جلتے جلتے پگھلتی جاتی ہے، یہاں تک اسکا وجود مٹ جاتا ہے، مگر اپنے زیر ہونے تک وہ شمع روشن کیے رکھتی ہے۔۔۔ مگر  جیسے ہی اس کا وجود مٹتا ہے، ہر سو اندھیرا چھا جاتا ہے۔۔۔ اسی طرح  ہماری ذندگی میں بھی کچھ لوگوں کا کرداد موم بتی کی طرح ہوتا ہے، ان کے مٹ جانے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ ان کی اہمیت کیا تھی۔۔۔ وہ کس طرح خود جلتے ہوئے ہماری ذندگی کو روشن کرتے رہے۔۔۔ 

No comments:

Post a Comment