Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 24 June 2019

تحریر:- فاخرہ خان

دراصل  دوسروں کے رویے ہمیں تکلیف نہیں پہنچا رہے ہوتے۔۔۔ یہ تو ہماری توقعات، اور دلی وابستگی کی نوعیت پر منحصر ہے۔۔۔ جس سے توقعات زیادہ ہوں، یا جو دل کے جتنے قریب ہو،  اس کی خلافِ توقع بات  ہمیں اتنا ہی  ذیادہ دکھی کرے گی۔۔۔ 
یعنی ہماری ذیادہ تر پریشانیوں کا حقیقی سبب ہم خود ہی ہوتے ہیں۔۔۔ اس لیے کسی سے کم سے کم  توقعات رکھیں۔

No comments:

Post a Comment