![]() |
| تحریر:- فاخرہ خان |
کسی کے اچھے یا برے ہونے کا تعین ہم نہیں کر سکتے، کوئی آزمائش کے دور سے گزر رہا ہوتا ہے اور کسی پر خدا کی ناراضگی ہوتی ہے۔۔۔ کسی کو کوئی سبق دینا مطلوب ہوتا ہے۔۔۔ کسی کو ہدایت کے لیے پکارا جا رہا ہاتا ہے۔۔۔
مگر ہم خدا کی ان حکمتوں سے ناواقف، اپنی ہی دھن میں کسی کے سر پر اچھائی کا تاج پہنا دہتے ہیں اور کسی کو نیچا کرنے کے لیے خود کو ہی گرا دیتے ہیں۔۔۔

No comments:
Post a Comment