Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 2 June 2019



دلوں کے بھید صرف اللّہ پاک ہی جانتے ہیں، اس لیے کسی کے متعلق خود سے کوئی قیاس کرنا غلط ہے۔۔۔ جب کسی کے باطن کو ٹٹولا نہیں جا سکتا، کسی کی نیت کو پرکھا نہیں جا سکتا، تو پھر اسی کو حقیقت مانیئے جو ظاہر ہے، جو کچھ رب نے پوشیدہ رکھا ہے اس کو کریدنے سے  بھی اجتناب کیجئے۔

No comments:

Post a Comment