Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 31 May 2019

#MG

ہمیں ہر اس سبب کا خاتمہ کرنا ہوگا جو جو کسی بھی راستے سے مسلمانوں کی آنے والی نسلوں میں اتحاد کا باعث بن سکتا ہو ۔ ہم پہلے ہی کامیابی کے ساتھ خلافت کا خاتمہ کر چکے ہیں، اب ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہے مسلمانوں میں خواہ فکری ہو یا ثقافتی  ، کسی بھی سطح پر کوئی وحدت قائم نہ ہو سکے۔

(لارڈ کرزن)

No comments:

Post a Comment