Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 24 May 2019


باتیں بہت سادہ سی ہوتی ہیں، مگر ہمارے سمجھنے کی صلاحیت کسی بات کو بہت پیچیدہ بنا دیتی یے اور ہم خوامخواہ ہی اس میں الجھ پڑتے ہیں۔۔۔
مسائل تب ہوتے ہیں جب ہم کسی بات کا مفہوم۔ اپنے انداز سے نکالنے لگتے ہیں، جن الفاظ میں بات کہی جاتی ہے اگر ان کا وہی مطلب سمجھا جائے تو پھر بات کی سادگی پر رشک سا آنے لگتا ہے۔۔۔ ورنہ اشک ہی آتے ہیں۔۔۔

No comments:

Post a Comment