Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 16 May 2019

            تحریر:حسام گیلانی
وزیراعظم اور وزرا پروٹوکول میں خرچ کیوں کرتے
 ہیں۔ حضرت عمر فاروق کا غلام سواری پر ھوتا تھا اور آپ پیدل چلتے تھے اور پیوند والے کپڑے استعمال کرتے تھے۔ آپ کو پتا ہے ھماری تباہی کی وجہ ھمارے حکمران اور وہ لوگ ھیں جن  کو ھم نے اپنا  آ قا بنا دیا ہے ہم ان کے غلط کام کو  ڈیفنڈ کرتے ہیں کیونکہ ھم خود جاہل ھیں۔

No comments:

Post a Comment